واٹر اینڈ سینیٹائزیشن ایجنسی راولپنڈی کی جانب سے پانی کی قلت کے باعث ایک ماہ کے لیے شہر میں سروس سٹیشینز پر گاڑیاں دھوے پر پابندی عائد کردی ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے دور حکومت میں اسلام آباد کے علاقے میں کم آمدنی والے افراد کے لیے رہائش گاہ کا منصوبہ شروع ہوا جو اب فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے تعطل کا شکار ہے۔