پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت سے 26ویں آئینی ترمیم کی واپسی، گرفتار کارکنان کی رہائی اور انتخابی مینڈیٹ کی واپسی کے مطالبات کیے گئے ہیں، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یہ تمام مطالبات مانے جائیں گے یا صرف عمران خان کی رہائی پر بھی بات بن سکتی ہے؟
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز، سینیئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب اور چیف سیکریٹری پنجاب تینوں اس وقت جنیوا میں ہیں۔