پاکستانی وزارت داخہ کے حکام نے بتایا کہ قانونی و غیر قانونی طور پر مقیم افغان پناہ گزینوں کو واپس بھیجنے کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔
سکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ ’پاکستان فوج نے رواں سال، 2025 کے رمضان کی مناسبت اور غزوہ بدر کے جذبے کے تحت، ’آپریشن بدر‘ کے نام سے عسکری کارروائیاں تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔‘