راولپنڈی کی اڈیالہ جیل کے باہر عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہ ملنے پر احتجاج کرنے والی ان کی تین بہنوں سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کو پولیس نے کچھ دیر کے لیے حراست میں لینے کے بعد چھوڑ دیا۔
پارٹی رہنماؤں کی عمران خان سے ملاقات کے بعد اسٹیبلشمنٹ سے رابطوں کی خبریں گردش میں ہیں، تاہم پی ٹی آئی کے رہنما اس بارے میں متضاد بیانات دے رہے ہیں۔