مفرور انڈین جیولر میہل چوکسی کو بیلجیئم میں مبینہ طور پر حراست میں لے لیا گیا۔ وہ مبینہ طور پر پنجاب نیشنل بینک میں ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کے فراڈ کے مقدمے میں ملوث ہیں۔
مہا کمبھ ایک ہندو مذہبی تہوار ہے جو ہر 12 سال بعد گنگا اور جمنا دریاؤں کے سنگم پر ریاست اتر پردیش میں منعقد ہوتا ہے۔