ویلکم ٹو دا کلب: دو سپیکر، ایک طرح کا عدالتی فیصلہ

قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو بھی ویسی ہی صورت حال کا سامنا ہے۔ 

(کارٹون: ظہور، 28072022)

قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے ڈپٹی سپیکر قاسم سوری کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست مزاری کو بھی ویسی ہی صورت حال کا سامنا ہے۔ 

اس معاملے کو ظہور اپنی نظر سے دیکھتے ہیں۔

whatsapp channel.jpeg

زیادہ پڑھی جانے والی کارٹون