وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ 190 ملین پاؤنڈز کی رقم سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے وفاقی حکومت کو منتقل کر دیے ہیں۔
سپریم کورٹ
جمعرات کے روز آئینی عدالت کے سات رکنی بینچ نے جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں فوجی عدالتوں میں سولینز کے ٹرائل سے متعلق درخواستوں کی سماعت جاری رکھی۔