انڈپینڈنٹ اردو سے خصوصی گفتگو میں پارٹی سے نکلوانے والوں کے بارے میں شیر افضل مروت کا کہنا تھا کہ ’یہ خود بھی کچھ نہیں کر سکتے اور دوسروں کو بھی کرنے نہیں دے رہے۔‘
قومی اسمبلی
چیئرمین نادرا نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بتایا کہ نادرا سے 27 لاکھ پاکستانیوں کا ڈیٹا چوری کرنے والوں کی نشاندہی اور انہیں سزائیں دی جا چکی ہیں۔