\

آسٹریلیا

سوشل

آسٹریلیا: سوشل میڈیا پر ’لائیکس‘ کے لیے ہونے والی شادی کالعدم قرار

دلہن نے عدالت میں گواہی دی کہ تین ماہ تک رابطے میں رہنے کے بعد دلہا نے انہیں دسمبر 2023 میں سڈنی میں ہونے والی ایک ’وائٹ پارٹی‘ میں مدعو کیا۔ جب وہ وہاں پہنچیں تو حیران ہوئیں کہ دلہا نے ’شادی کا اہتمام کر رکھا تھا۔‘