ایشیا انڈیا: ہسپتال میں آگ لگنے سے 10 نوزائیدہ بچوں کی موت جمعے کی رات جھانسی شہر کے مہارانی لکشمی بائی میڈیکل کالج میں لگنے والی آگ کے بعد ہسپتال کے حفاظتی اقدامات پر سوالات اٹھائے جا رہے ہیں، جہاں 16 بچوں کی حالت تشویش ناک ہے۔
دنیا امریکہ: ہوائی میں جنگلات کی آگ سے 67 افراد جان سے گئے ریاست کے گورنر جوش گرین نے کہا کہ مزید ہلاکتوں کا خدشہ موجود ہے۔