اسرائیل

دنیا

اقوام متحدہ مسلح تنازعات میں امدادی کارکنان کے تحفظ کے موثر اقدامات کرے: پاکستان

سلامتی کونسل میں پاکستان کا موقف بیان کرتے ہوئے عاصم افتخار احمد نے کہا کہ ’جو لوگ جنگ زدہ علاقوں میں خوراک پہنچاتے ہیں، زندگی بچانے والی طبی امداد فراہم کرتے ہیں انہیں شکریہ کے بجائے گولیوں اور دھمکیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔‘