اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان سے جیل میں ہفتے میں دو دن ملاقاتیں بحال کرنے کا حکم دیا ہے تاہم جیل ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد کی تاجر برادری نے 24 نومبر کو پی ٹی آئی کے احتجاج کو رکوانے کی غرض سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔