پاکستان لاہور: دو شہریوں کا اغوا برائے تاوان کا الزام، تین پولیس اہلکار گرفتار ایس پی انویسٹی گیشن صدر لاہور میاں معظم علی نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ واقعے میں ملوث تین اہلکار گرفتار کر لیے گئے ہیں جبکہ ایک ملزم مفرور ہے۔
پاکستان کوئٹہ میں بچے کے اغوا پر تاجروں کا مکمل شٹر ڈاؤن نو سالہ مصور خان کو جمعے کو سکول جاتے ہوئے نامعلوم افراد نے اغوا کیا تھا۔