حراست میں لی گئی مریم رویش کی ہم جنس ساتھی پروین حسینی کے مطابق وہ طالبان کی نگرانی سے فرار ہو کر ایران جانا چاہتی تھیں اور اس فرار کی دستاویزی فلم ان کی ٹرانس جینڈر دوست میئیو نے بنانی تھی، لیکن ان دونوں کو گرفتار کر لیا گیا۔
افغان طالبان
افغانستان میں طالبان حکومت کی وزارت داخلہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ’امریکہ نے افغان طالبان رہنما سراج الدین حقانی کی گرفتاری کے لیے معلومات فراہم کرنے پر ایک کروڑ امریکی ڈالر کی انعام کی پیشکش واپس لے لی ہے۔‘