اسحاق ڈار اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ ہفتے کو کابل کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کریں گے۔
افغان طالبان
مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سی 17 طیارہ دوحہ کے العدید فوجی اڈے سے اڑ کر اتوار کو پاکستان کے راستے افغانستان پہنچا اور بگرام ایئر بیس پر اترا۔