امریکہ اوچا کے اضافی بجٹ وسائل میں بھی سب سے زیادہ حصہ دینے والا ملک ہے، جو تقریباً 20 فیصد بنتا ہے یعنی 2025 کے لیے چھ کروڑ 30 لاکھ ڈالر۔
اقوام متحدہ
پاکستان کے اقوام متحدہ میں مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے اپنے خطاب میں کہا کہ غزہ میں جاری سنگین انسانی بحران سلامتی کونسل کی عدم فعالیت کو ظاہر کرتا ہے اور یہ ایک خطرناک بات ہے۔