آسٹریلیا کو ٹریوس ہیڈ اور ایڈم زمپا جیسے کھلاڑیوں سے شاندار کارکردگی کی امید ہوگی، جبکہ انگلینڈ کے لیے تجربہ کار فاسٹ بولر جوفرا آرچر اور کپتان جوز بٹلر کلیدی کردار ادا کریں گے۔
انگلینڈ
پاکستان میں دوسرے ٹیسٹ کے دوران ان کے اہل خانہ انگلینڈ اپنے گھر میں موجود تھے جب سٹوکس نے سوشل میڈیا پوسٹ میں لکھا کہ ’17 اکتوبر کو متعدد نقاب پوش افراد نے کیسل ایڈن میں واقع میرے گھر میں چوری کر لی۔‘