بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ صرف 11 دن میں نہیں ہوا بلکہ اس کے پیچھے طویل عرصے سے جاری عوامل کا ہاتھ تھا، جن میں سب سے اہم حزب اللہ فیکٹر تھا۔
ایران
اماراتی وزارت داخلہ نے اعلان کیا تھا کہ ریاست میں مقیم زوی کوگن کے قتل میں ملوث مجرموں کو ریکارڈ مدت میں گرفتار کر لیا گیا۔