\

برطانیہ

پاکستان سے عمران خان کے ملٹری ٹرائل کا اشارہ نہیں ملا: برطانیہ

پاکستانی فوج کے ترجمان نے ستمبر میں خان کے ممکنہ فوجی ٹرائل کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ اگرچہ یہ معاملہ عدالت میں زیر سماعت ہے لیکن فوجی اہلکاروں کو ذاتی یا سیاسی فائدے کے لیے استعمال کرنے والے خلاف قانونی کارروائی کی جا سکتی ہے۔