دفتر خارجہ کے ترجمان شفقت علی خان نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ ’چند افراد کے انفرادی قابل مذمت فعل کو 17 لاکھ برطانوی پاکستانیوں کے ساتھ ملایا جا رہا ہے۔‘
برطانیہ
صادق خان کو سر کا خطاب دیے جانے پر تنقید کرتے ہوئے ناقدین نے کہا کہ ’ناکام صادق خان کو انعام دے کر، کیئر سٹارمر نے ایک بار پھر دکھایا کہ لیبر کے لیے پارٹی پہلے، ملک دوسرے نمبر پر ہے۔‘