اگر کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کو بروقت نہ روکا گیا تو یہ تنظیم چین، ایران اور پاکستان کے افغانستان سے تعلقات بہت خراب کر دے گی۔
بی ایل اے
اتوار کی شب اپنے دوست کے ہمراہ بلوچستان میں مارے گئے 31 سالہ آصف اقبال کا خاندان ان کی موت پر غمزدہ ہے اور لاہور میں ان کے گھر کے باہر ان کی تصویر لیے بیٹھے غمزدہ رشتے دار سوال کرتے رہے کہ ’انہیں کیوں مارا گیا‘۔