انڈین انتخابات میں کشمیر اب انتخابی جیک پاٹ لاٹری بن گیا ہے اور جذباتی بیانات سے ووٹروں کو ورغلانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
بی جے پی
جب کشمیری بیٹوں اور بیٹیوں کو عدالتوں نے انصاف نہیں دیا تو اُن کے پاس اپنے لوگوں سے ووٹ حاصل کرنے کے سوا کوئی آپشن نہیں رہا۔