زاویہ کرس بلیک ہرسٹ کینیڈا کو ٹرمپ کے مقابلے میں مارک کارنی جیسا رہنما چاہیے تھا مارک کارنی اسی طرح سخت مزاج، ذہنی طور پر مضبوط اور جھوٹ کے مقابلے میں حقائق کے ساتھ لڑنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
دنیا کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے پیر کو استعفے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جیسے ہی حکمران لبرل پارٹی نئے رہنما کا انتخاب کرے گی وہ عہدہ چھوڑ دیں گے۔