حماس نے ہفتے کو ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں ایک اسرائیلی قیدی نے اپنی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ان کو رہا کروانے میں ناکام رہی ہے۔
حماس
الاقصیٰ ٹی وی کے مطابق ترجمان عبداللطیف القانوع جبالیہ میں اپنے پناہ گزین کیمپ میں تھے جب ان کو اسرائیلی فضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا۔