اسرائیل کی سیاحتی صنعت تباہی کا شکار، سیاحوں کی تعداد میں تین گنا کمی اسرائیل کے محکمۂ سیاحت کے مطابق غزہ پر حملے کے ایک برس بعد اسرائیلی سیاحتی صنعت کو پانچ ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔
پاکستان خیبر پختونخوا حکومت امن عامہ کی بہتری کے لیے کیا کر رہی ہے؟ خیبر پختونخوا کے اضلاع ڈی آئی خان اور ٹانک میں سرکاری ملازمین کو نقل و حرکت محدود رکھنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔