بات چیت کا تیسرا دور ایسے وقت ہونے جا رہا ہے جب ایسی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ شاید جیل میں بند پی ٹی آئی بانی اور حکومت کے درمیان کوئی ڈیل ہو رہی ہے۔
حکومت
اس بار بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے دو سینیٹرز کی وفاداریاں جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ پانچ اراکین اسمبلی کو ساتھ ملا کر دو تہائی کا ہدف پورا کیا گیا۔