160 سے زائد برطانوی اراکین پارلیمان کی جانب سے لکے گئے خط میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ افغان طالبان کے خواتین کے حقوق غصب کرنے کے خلاف آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے افغانستان کے خلاف ہونے والے میچ کا بائیکاٹ کرے۔
خواتین کرکٹ
انہوں نے اپنے پندرہ سالہ ون ڈے کریئر کا آغاز 6 مئی 2008 کو سری لنکا کے خلاف ویمنز ایشیا کپ میں کرونیگالا سری لنکا میں کیا تھا۔