اب صوبے کے دور دراز علاقوں میں چھٹی تا آٹھویں جماعت کی طالبات کو سکول لانے لے جانے کے لیے مفت ٹرانسپورٹ فراہم کی جائے گی۔
خیبر پختونخوا
تحقیق کے دوران پشاور میں کام کرنے والے 100 ریڑھی بان، 20 پولیس اہلکار، چار اسسٹنٹ کمشنرز، دو ڈپٹی کمشنرز، آٹھ ٹریفک پولیس اہلکار، 10 سماجی کارکنان اور 30 عام لوگوں سے سروے کے ذریعے مختلف سوالات پوچھے گئے۔