محکمہ موسمیات کی تازہ پیشں گوئی میں بتایا گیا ہے کہ آج یعنی جمعے کی شام سے اتوار کی صبح تک پنجاب، خیبر پختونخوا، شمالی بلوچستان اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، ژالہ باری اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
خیبر پختونخوا
آئی ایس پی آر کے مطابق شرین نامی عسکریت پسند قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا۔