پاکستان اسحاق ڈار کا دورۂ افغانستان: جنگجوؤں کی پناہ گاہوں کا معاملہ اٹھائیں گے اسحاق ڈار اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ ہفتے کو کابل کا دورہ کر رہے ہیں جہاں وہ افغانستان کے قائم مقام وزیر اعظم ملا محمد حسن اخوند سے ملاقات کریں گے۔
ایشیا وسطی افغانستان میں 14 افراد کو قتل کر دیا گیا: طالبان افغان طالبان نے جمعے کو بتایا کہ مسلح افراد نے وسطی افغانستان میں 14 افراد کو قتل کر دیا۔