پاکستان پاکستان، افغانستان کا ایک دوسرے کے خلاف سرزمین کا غلط استعمال روکنے پر اتفاق: اسحاق ڈار وزیر خارجہ اسحاق ڈار کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو تیز کرنے کے لیے 30 جون سے ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فعال ہو جائے گا۔
ایشیا وسطی افغانستان میں 14 افراد کو قتل کر دیا گیا: طالبان افغان طالبان نے جمعے کو بتایا کہ مسلح افراد نے وسطی افغانستان میں 14 افراد کو قتل کر دیا۔