ناسا کے معمر ترین خلاباز ڈان پیٹٹ بین الاقوامی خلائی سٹیشن (آئی ایس ایس) پر سات ماہ کا مشن مکمل کر کے ایک خلائی جہاز میں زمین پر پہنچنے پر 70 برس کے ہو گئے۔
روس
گرین لینڈ میں ڈونلڈ ٹرمپ کی دلچسپی کی وجہ صرف معدنیات نہیں، بلکہ اس کا تعلق ماحولیاتی تبدیلی اور چین کے ساتھ مسابقت بھی ہے۔