یہ واقعہ 2021 میں پیش آیا تھا اور تھانہ صدر رینالہ خورد پولیس نے سکول پرنسپل ناصر کو سکول کی طالبہ سے زیادتی اور ان کی نازیبا ویڈیوز بنانے کے جرم میں گرفتار کیا تھا۔
ریپ
بنگلہ دیش میں ایک آٹھ سالہ بچی کی قریبی رشتے دار کے ہاتھوں مبینہ زیادتی اور قتل کے بعد بڑے پیمانے پر احتجاج شروع ہو گئے ہیں۔