جب زمین 5.2 شدت کے زلزلے سے لرزنے لگی، تو سان ڈیاگو زو سفاری پارک میں موجود ہاتھیوں کے ایک غول نے اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے فوراً ردعمل ظاہر کیا۔
زلزلہ
میانمار میں حکام نے ہفتے کو بتایا ہے کہ گذشتہ روز آنے والے 7.7 شدت کے زلزلے کے نتیجے میں اموات کی تعداد ایک ہزار سے زائد ہو گئی ہے جبکہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو کارروائیاں جاری ہیں۔