30 دسمبر 2024 کو سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ کے الزام میں حراست میں لیے جانے والا لاہور کا خاندان رہائی ملنے کے بعد پاکستان واپس پہنچ گیا۔
سعودی عرب
پاکستانی حکام کے مطابق نئی سعودی ایئر لائن ہر ہفتے جدہ اور ریاض سے کراچی کے لیے ایک، ایک پرواز چلائے گی۔