فلم سکندر کا ’بلنڈر‘: سلمان خان کے لیے کیریئر بریک کیوں ضروری؟ سلمان خان کو آج کوئی پروڈیوسر اپنے دفتر سے اٹھوا کر باہر نہیں پھنکوا سکتا لیکن یہ کام شائقین کریں گے اگر سلمان خان نے فلموں سے بریک نہ لیا۔
فن سلمان خان نے بلینک چیک آفر کیا تو خون کھول اٹھا: کزن بشنوئی لارنس بشنوئی کے کزن رمیش بشنوئی نے کہا کہ معاملہ پیسوں کا نہیں نظریے کا ہے۔