دنیا میں انگریزی کی سب سے مستند ڈکشنری آکسفورڈ نے ’دماغ کی دہی‘کے انگریزی مترادف ’برین روٹ‘ کو سال کا لفظ منتخب کیا ہے۔
سوشل میڈیا
آپ کے نزدیک اپنی چھوٹی سی دنیا اور اپنی زندگی کیا قیمت کیا ہو گی؟ فرض کریں آپ اپنے دام ایک ارب لگاتے ہیں، اب ایک ارب روپے آپ کے سامنے ہوں یا آپ کو لگتا ہو کہ آپ کی بہادری اور آپ کا سچ آپ کو اس ایک ارب تک لے جائیں گے تو بے خوف جو مرضی کریں۔