پاکستان میں حکومتی اور سکیورٹی ذرائع کے مطابق بیجنگ اسلام آباد کو ملک میں موجود ہزاروں چینی شہریوں کی حفاظت کے لیے اپنے سکیورٹی اہلکار تعینات کرنے پر رضامند کر رہا ہے۔
سکیورٹی فورسز
پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق 16 جون کو خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران پانچ ’دہشت گرد‘ مارے گئے۔