پاکستان فوج کے مطابق افغانستان کی سرحد کے قریب شمالی وزیرستان میں ایک آپریشن کے دوران دراندازی کرنے والے 16 عسکریت پسندوں کو مار دیا گیا۔
شمالی وزیرستان
ماڑی پیٹرولیم کمپنی نے بتایا کہ حادثہ تکنیکی وجوہات کی بنا پر پیش آیا، جس کا علاقے میں سکیورٹی کی صورت حال یا دہشت گردی سے کوئی تعلق نہیں۔