\

صدر ڈونلڈ ٹرمپ

سوشل

ڈونلڈ ٹرمپ نے کرپٹو کرنسی پر یو ٹرن کیوں لیا؟

ٹرمپ نے دوسری مدت کے لیے منتخب ہونے کی صورت میں کرپٹو کرنسی کو دل و جان سے اپنانے کے اپنے منصوبے کا گذشتہ دنوں اعلان کرتے ہوئے ڈیجیٹل ٹوکن کے سینکڑوں حامیوں سے کہا ہے کہ وہ چاہتے ہیں کہ ان کی قیادت میں امریکہ ایک 'بٹ کوائن سپر پاور' بنے۔