امریکہ امریکہ میں 1200 مقامات پر ٹرمپ اور مسک مخالف مظاہرے ’ہینڈز آف‘ نامی مہم میں امریکہ کی 50 ریاستوں میں 1200 مقامات پر لوگوں نے مظاہرے کیے جن میں 150 گروپوں نے حصہ لیا۔
نقطۂ نظر ٹرمپ کی تجارتی جنگ کا فاتح کوئی نہیں ہو گا ٹرمپ کی محصولاتی پالیسی میں بہت سی خامیاں ہیں جن کی قیمت امریکی صارفین ادا کریں گے۔