پاڑہ چنار کی ضلعی ہسپتال کے سربراہ نے انڈپینڈنٹ اردو کو بتایا کہ پیر تک 32 اموات ہسپتال میں رپورٹ ہوئیں جبکہ 200 افراد زخمی ہوئے۔
ضلع کرم
ضلع کرم کے علاقے پاڑا چنار میں گذشتہ دو ماہ کے دوران کئی خواتین کو شارٹ گن سے نشانہ بنایا گیا ہے جبکہ پولیس کے مطابق ایسا خواتین کو بازاروں میں آنے سے روکنے کے لیے کیا جا رہا ہے۔