سزائے موت کے تمام احکامات طالبان کے منظر عام پر نہ آنے والے سپریم لیڈر، ہبت اللہ اخوندزادہ، کے دستخط سے جاری ہوتے ہیں۔
طالبان
پاکستان کے سکیورٹی ذرائع نے کہا کہ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث عسکریت پسندوں کا تعلق افغانستان سے ثابت ہوا ہے۔