لائیو اپ ڈیٹس
دنیا
سعودی عرب کی وزارت خارجہ نے اسرائیل اور حماس کے مابین فائر بندی ’معاہدے کی پاسداری اور غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو روکنے کی ضرورت‘ پر زور دیا۔