ریڈ کراس فیڈریشن نے ڈیوٹی کے دوران آٹھ طبی ساتھیوں کے قتل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا کہ ’آخر یہ کب بند ہوگا؟‘
غزہ
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دوجارک نے کہا کہ عالمی ادارہ غزہ میں کام کرنے والے اپنے تقریباً 100 بین الاقوامی عملے میں سے ایک تہائی کو عارضی طور پر وہاں سے منتقل کر دے گا۔