غزہ

زاویہ

عفت حسن رضوی غزہ کے لیے انفرادی احتجاج کرنے والے چند بہادر

جب مسلم امہ خاموش ہے اور معاشی مفادات کے باعث کئی ممالک اسرائیل کا بائیکاٹ کرنے سے گریزاں ہیں، ایسے میں چند باہمت افراد کے انفرادی احتجاج بڑے اداروں پر بھاری ثابت ہو رہے ہیں۔ گہرے سناٹے میں ایک للکار بھی کافی ہوتی ہے۔