پاکستان او آئی سی کی قرارداد میں اسرائیلی ترجیحات کے تحفظ کا الزام بے بنیاد: پاکستان وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا لہذا اسرائیلی ترجیحات کے تحفظ سے متعلق الزامات بے بنیاد ہیں۔
ایشیا بنگلہ دیشی پاسپورٹس پر ’سوائے اسرائیل کے‘ کی عبارت پھر شامل سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کے دورِ حکومت کے آخری سالوں میں یہ عبارت ہٹا دی گئی تھی۔