امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کے غزہ منصوبے کے تحت امریکی قبضے کے بعد فلسطینیوں کو غزہ میں واپسی کا کوئی حق نہیں ہو گا۔
فلسطین
مصر، اردن، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، قطر، فلسطینی اتھارٹی اور عرب لیگ نے مشترکہ بیان میں خبردار کیا ہے کہ ایسے منصوبے ’خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہیں۔