ہم جیسے تیسری دنیا کے ملک پر ترقی یافتہ ممالک والے اصول لاگو نہیں ہو سکتے۔ یہاں قوانین بنتے بھی کمزور کے بجائے طاقتور کے تحفظ کے لیے ہیں۔
قانون
حکومت پاکستان کے نئے حکم نامے کے بعد سرکاری ملازمین کے سوشل میڈیا استعمال پر سخت پابندیاں عائد کی گئی ہیں لیکن ان کی بنیاد 70 سال پرانا قانون ہے جسے ریاست کے شہری تسلیم کرتے ہیں، نیا کچھ نہیں۔