عدالت نے ثمن عباس کے والد شبیر عباس اور والدہ نازیہ شاہین دونوں کی عمر قید کی سزا کو برقرار رکھا۔ اس کے ساتھ ساتھ دو کزنز، جنہیں نچلی عدالت نے بری کر دیا تھا، کو بھی عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔
قتل
18 سالہ نکولس پراسپر نے گذشتہ برس منصوبہ بنایا تھا کہ وہ اپنے خاندان کو نیند میں ہی گولی مار کر قتل کر دیں گے اور پھر قریبی سکول میں اسمبلی کے دوران بچوں پر فائرنگ کریں گے، تاہم انہیں گرفتار کر لیا گیا اور اب انہیں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔